سکون

میری دنیا آوارہ دوست، فلمیں، گرل فرینڈز اور نوکری کی تلاش تھیں۔ تگڑی نوکری اور دبلی چھوکری کو زندگی کا سکون سمجھتا تھا۔ لیکن آج دونوں کی موجودگی میں بھی سکون آور گولیاں پھانکتا ہوں۔ گھر میں مذہبی ماحول کے باوجود صوم ہ صلوۃ میں دلچسپی نہ تھی لیکن اس دن شب بیداری کی بیزاری کے بیچ گونجتی فجر کی اذان سے عجیب کیفیت ہوئی اور قدم خود بخود نماز کیطرف اٹھے، آٹھ سجدے کیئے اور ہتھیلی پر چند شرمندگیاں ٹپکیں۔ رب سے قریب ہوا یا نہیں لیکن دن کی دو چار نمازوں نے آج ادویات سے دور ضرور کردیا۔

Advertisements

2 thoughts on “سکون

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s